Category Archives: Miscellaneous

The best gift I’ve given myself

The best gift I’ve given myself is; I have taught myself to be happy with ME. And make the time spent with ME, the best of times.
And despite having a large social circle who I love and who love me, and despite having to depart very often from people I spend wonderful sunshine days with, I am not found sad when alone. The most beautiful of hours that I have spent is; times counting stars in the sky, smelling hot coffee, feeling the breeze, reading or doing something which I would never put a status of, and best of all; the jokes that I tell myself and then laugh a stomach filled laughter.

So with the hot cocoa toast and a cup of coffee, I want to share the secret of my happiness with you dear friends;
Cherish the moments you spend with yourself. And instead of finding joy in floating things like; outings, parties, get-togethers, long calls, frequent chats, and others; find joy in yourself, with yourself first. The result will be; you’ll absolutely enjoy parties and gatherings and outings But, even when none of this is available, or accessible anymore, you’ll be as Mast as you were. The world in you should depend on you, not on anything present outside.

Cheers!

والدین کو زندہ رکھنے کا طریقہ

میں نے ایک مرتبہ کسی کو کہتے سنا کہ والدین مرتے نہیں ہیں۔ وہ خلیوں کی صورت خون کی صورت ہم میں زندہ رہتے ہیں۔ ہم ان سے وجود پاتے ہیں تو ان کا حصہ ہی تو ہوتے ہیں۔۔۔
یہ بات بھی ٹھیک تھی لیکن اس سے بھی اچھی ایک بات کسی سے یہ سنی کہ والدین کو ہمیشہ زندہ رکھنا ہو تو ان کی کسی ایک اچھی عادت کو ہمیشہ کے لئے پکڑ لیں۔ اور جب جب وہ کام کریں یہی سوچ لیں کہ یہ ان کے طفیل ہے اللہ تعالی انہیں اس کا اجر دے۔
جب ہم کوئی قریبی عزیز کھو دیتے ہیں تو شروع شروع میں غم بہت زیادہ ہوتا تھا۔ ان کے ثواب ان کی آسانی کے لئے صبح شام کچھ نہ کچھ کرتے ہیں۔ لیکن وقت کے ساتھ یہ عمل کم ہوتے جاتے ہیں۔ اور ہوتے ہوتے کئی سالوں میں یہ ہوتا ہے کہ بس کبھی بہت یاد آئی تو بہت دل سے دعا کردی۔ آجکل تو ہم خود اپنے لئے دعا کو ہاتھ نہیں اٹھاتے، جانے والوں کے لئے کیا اٹھائیں گے۔

ایسے میں اپنے والدین یا کسی بھی پیارے کو سدا زندہ رکھنے کے لئے بس یہ کرلیں کہ ان کی کچھ عادتیں، یا بس ایک عادت ہی، ہمیشہ کے لئے اپنی عادت بنا لیں۔ یہ ایسا صدقہ ہے، جو جانے انجانے میں جاری رہے گا۔ کیوں کہ کہیں نہ کہیں آپ کے بچے بھی آپ سے وہ عادت پکڑ لیں گے۔ پھر آگے سے آگے۔

میرے والد اشراق کی نماز پڑھا کرتے تھے۔ کبھی میری بھی عادت تھی لیکن پھر مکمل چھوٹ گئی۔ آج میں نے کئی سال بعد اشراق پڑھی تو مجھے وہ اس قدر یاد آئے۔ اور دل کی گہرائیوں سے یاد کر کے میں نے انہیں دعا دی۔ ایسے ہی ان کی کچھ عادتیں ہیں، جو میں کرتی ہوں تو ان کی وجہ سے۔ وہ سب کا حال چال پوچھا کرتے تھے۔ کبھی بیٹھے بیٹھے میں بھی سب کو پوچھ لیتی ہوں کہ ان کی عادت زندہ رہے۔ اور کچھ چھوٹی چھوٹی سی باتیں جن کے لئے میری یہ دعا ہے کہ سدا قائم رہیں۔
ضروری نہیں کہ آپ ایسا اپنے پیاروں کے جانے کے بعد ہی کریں۔ ان کے جیتے جی ان کی کچھ اچھی باتیں یا بس ایک بات اپنا کر اسے ہمیشہ کرنے کی کوشش کریں۔

اپنی امی سے میں نے پرندوں کو کھانا ڈالنا سیکھا۔ اکثر یہ کام کرتے میں انہیں سوچتی ان کی زندگی ان کی صحت کےلئے دعا کرتی ہوں۔
اپنی نانو کو میں نے ہمیشہ دریا دلی دکھاتے دیکھا۔ بس جو چیز کسی کو پسند آگئی، اسے دے دی۔ جب کبھی میں ایسا کچھ کر جاوں تو سوچتی ہوں کہ یہ میری نانی کی طرفسے صدقہ سہی۔

اس سال یہ کرنے کا سوچا ہے، کہ زندگی میں موجود ہر اہم شخص کی کوئی اچھی بات اٹھا کر اس کو کہیں نہ کہیں کوئی عادت بنا لوں۔ تاکہ ان تک میرے ہر بار کئے اس عمل کا ثواب پہنچتا رہے۔ ہماری زندگی میں یہ رشتے یہ تعلق نہ ہوتے تو زندگی کتنی بے رنگی ہوتی۔ ان رشتوں کا اسی طور شکریہ ہی سہی۔ کہ ہم جب تک ہیں آپ کا کچھ حصہ ہماری صورت بھی زندہ رہے گا۔
ہر دوسرے شخص میں برائی ہی نظر آتی ہے۔ اگلی بار کوئی شخص بہت زہر لگے تو کہیں سے ڈھونڈ ڈھانڈ کے اس کی کوئی اچھی عادت نکال لیں۔ اتنی سی بات سہی کہ وہ کسی سے ملنے لگتا ہے تو اٹھ کر کھڑا ضرور ہوتا ہے۔ آئندہ کے بعد کبھی وہ زہر نہیں لگے گا۔

ایک استاد فرماتے ہیں کہ کچھ چیزیں ظاہری دنیا کی ہیں۔ کچھ نہیں ہیں لیکن موجود ہیں۔ جیسے نظر لگ جانا سچ ہے، لیکن کیسے اور کیوں اور کب لگ جاتی ہے، ہمیں سمجھ نہیں ہے۔
ایسے ہی عادتوں سے زندہ رہ جانا بھی سچ ہے۔ اور جس کی عادت آپ زندہ کر دیں، وہ شخص اچھا لگنے لگ جاتا ہے۔ اور جو اچھا لگتا ہو، دل کرتا ہے نا کہ زندہ بھی رہے۔

بس کوئی ایک اچھی عادت۔۔۔۔
شروع اپنے والدین سے کریں۔ اور پھر جس جس پر اپنی سخاوت لٹانا چاہیں، لٹا دیں۔
پل دو پل کی ہی تو بات ہے۔ اللہ ہی جانے اگلے برس ہم بھی فقط کسی کی کوئی عادت بن کر زندہ ہوں۔۔۔

Here’s what my little one is teaching me

Here’s what my little one is teaching me

The lesson I never learned. The one of time management. Not in school not in college, not during my freelancing career and not even after I got married. It was always difficult for me to run after the tiks of the clock. So I would keep my own imaginary clock and do stuff only when I wanted to. But my little one, Muhammad Ali (may he be a breeze of pleasure and peace to whomever he meets in life) has started teaching me this lesson. And along side that, he is also giving a constant realization that time is always limited no matter how many hours or days or months and years there are. It will end. And many times, it will end before you expect it to end.

Every time I put him to sleep, I know that now the time is limited and before he wakes up I need to finish as much as I can. When he wakes up before the expected time, all I do is rush to him leaving everything else aside. Cooking half way, laundry in the middle, lounge in the chaos, I just have to leave everything. And isn’t that something that is going to happen to all of us? Some day, not a tiny little infant, but our call to go back home will wake up totally unexpectedly. And we shall have to leave everything, everything behind wherever it would be. We’ll have to leave the grudges half way, the happy memories half way, the things we were post poning, the good deeds we were delaying, the lame surfing of internet, the half raised children, the debts that needed to be paid, the applogies that were due, the thankyous that should have been said, and everything.

If today and each day is just another day being spent with no purpose in mind, with no priority, with no time management, it is easy to figure out what will happen when that call to go back home will be given. It will be abrupt. And although it has always been abrupt for the vigilent as well as for the lazy ones, the difference is that those who keep an eye on the clock are the ones who get the most things done before they have to go. And who are much more satisfied. There is a verse in Quran that says, Allah will say on the day of judgememt, oh Satisfied soul, return to your lord.
Can you measure the level of satisfaction with your life right now?

If your life is not benefitting you, and not benefitting anybody else either, if you find out that doing new things isn’t needed anymore, or that you never have the time to start that course, to start reading and understanding Quran, to do that business you always wanted to do, to give the time you wanted to give to your children/parents but the phone in hand never really gave you the time for it, to do some small good deed each day, to sleep without regrets, to pray in time everyday day, to increase your halal earning and spend it on good purposes etc etc then the formula is just simple; the departure will most probably be like that. Like any ordinary day in which you were doing nothing in the wait of doing something.

Do it now!
The tik tik of the clock really matters. And while doing big things isn’t what matters, doing something worth feeling good for does. Little drops of water make mighty oceans.

Breathe! And ask yourself what am I creating? And what am I doing with the time that I have.
Because the truth is; you may have expensive watch on the wrist and fancy clock on the wall, but these are just for your own reference. The actual TIK TIK is taking place somewhere else. Somewhere else on a big mighty and quite silent clock.

Muhammad Ali is teaching me time management.  He is teaching me to do something with the hours of my life, every single day. He is teaching me to try to live on purpose and die without regrets.

And while I am writing the last line, he has woken up. Well….that sudden the things would be.

آپ کسی کو کیا دے سکتے ہیں

ہم سوچتے ہیں کسی کو کیا دیں؟
جب کبھی دینے کی بات آتی ہے تو پہلا خیال یہ ہوتا ہے کہ شاید کسی کو مہنگا سا تحفہ دینا ہی کچھ دینا ہوتا ہے۔

سیدھی بات یہ ہے کہ دینے کو بہت کچھ ہے، ہم دیتے نہیں۔ اور جو چیز جتنی آسانی سے دی جا سکتی ہے وہ دینے میں اتنی ہی بے توجہی برتتے ہیں۔

مثلا؟
مثلا توجہ!
کسی کی بات کو توجہ سے سننے میں کیا جاتا ہے؟
کسی سے ایسے گفتگو کرنا کہ اسے محسوس ہو آپ اس کی بات سن رہے ہیں، سمجھ رہے ہیں، اور اسکا بولنا آپ کے لئے اہم ہے، ایسا کرنے میں کیا جاتا ہے؟

جب آپ کسی سے فون پر یا فیس ٹو فیس بات کر رہے ہوں، لیکن دھیان کسی اور ہی طرف ہو، یا فون کی سکرین پر، یا ٹی وی پر، یا اپنے ہی خیالوں میں، یا کسی اور سے باتوں میں، تو ایسا کرنا ایک طرح اگلے شخص کی تضحیک یا بے عزتی کرنا ہے۔ کیونکہ ایسے عمل سے ثابت ہوتا ہے کہ اس شخص کو وقت دینے میں آپ کوئی خاص انٹرسٹڈ نہیں۔ یا آپ کے لئے اس سے اہم اور بہت سی چیزیں ہیں، یا یہ کہ اس کی باتیں آپ کے نزیک وقت ضائع کرنے والی بات ہے لحاظہ وقت بچانے کو ساتھ ساتھ کچھ اور بھی کرتے رہو۔

یہ بری بات ہے۔ بہت بری بات ہے۔ آپ کسی کو اپنا وقت دیں تو صدقہ سمجھ کر دے دیں۔ اور جب ایسا کریں تو مکمل توجہ دے کر اس صدقہ کو خوبصورت بنائیں۔

دین یونہی تو نہیں کہتا کہ مسکرا کر دیکھنا بھی صدقہ ہے، اچھی بات بتا دینا بھی صدقہ ہے۔ ان  چھوٹی چھوٹی باتوں کو صدقہ بنا کر ہمیں کرنے کے موٹیویٹ اسلیئے کیا گیا ہے کہ بہت بار، لوگ انہیں چھوٹی چھوٹی باتوں کے لئے ترسے ہوئے ہوتے ہیں۔
غریبوں کو چندے اور صدقے بہت دیے ہوں گے۔ اپنی کیٹیگری میں صاحب حیثیت اور امیروں کو بھی شامل کر لیں۔ بعض اوقات ایک انتہائی صاحب حیثیت بھی توجہ سے اپنی بات سنے جانے کے لئے اتنا ہی ترسا ہوا ہوتا ہے جتنا کوئی انتہائی بے آسرا۔

لوگ صرف غریب غربا کو صدقہ دیتے ہیں۔ آپ اللہ کی اس آرمی میں شامل ہو جائیں، جسے اللہ اس لائق کر دیتا ہے کہ وہ غریب امیر ہر کسی کو صدقہ دے پاتا ہے۔ رنگ رنگ کے طریقوں سے۔ 

آپ بس توجہ سے بات کرنے، توجہ سے بات سننے کی عادت بنا لیں۔ آپ اس آرمی میں شامل ہو جائیں گے۔ اور غور سے کسی کے ساتھ بات چیت میں شامل ہونا زندگی کی اور بہت سی گہرائیاں سکھا دیتا ہے۔
لوگ کہتے ہیں کہ اس زمانے میں پچھلے زمانے جیسی بات نہیں۔ اس کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ پچھلے زمانوں میں لوگ توجہ دینے کے عادی تھے۔
اور یہ عادت ایک دوسرے کی خوشی، غمی، پریشانی کو گہرائی میں محسوس کرنے اور اسکا حصہ بننے کی وجہ بنتی تھی۔ زمانہ تو واپس نہیں آئے گا۔ زمانے کی ایک بات واپس لے آئیں۔

آج سے توجہ دینا شروع کر دیں۔ فون پر، فیس ٹو فیس، یا کہیں بھی۔ جب جب کسی سے بات کریں مکمل توجہ سے کریں۔ اور اسے احساس دلائیں کہ وہ، اس کی باتیں آپ کے لئے اہم ہیں۔ وقت آپ کو بتائے گا کہ یہ کتنا بڑا تحفہ تھا۔
اور جس کسی دن زندگی بہت بے مقصد لگے، اور لگے کہ آپ کسی کو کچھ نہیں دے رہے، تو اسکا نمبر ملا دینا، یا اس سے ملنے چلے جانا اور اس سے خوب باتیں کرنا، خوب دھیان دے کر اس کی باتیں سننا۔ بس۔۔۔۔
ہم زندگی کو بڑی بڑی باتوں میں ڈھونڈتے ہیں، زندگی کی اصل چھوٹی چھوٹی باتوں میں چھپی ہے۔

If you are lonely this Valentine’s, this is for you

If you are lonely this Valentines, this is for you.

We are humans. And Love is a need. One could be feeling a lack of love in many forms and not just in the form associated with a romantic kind of love. Someone whose father never gave him a look of love could be craving a hug from him, someone could be wishing to have a frank relationship with their strict mother, someone could be looking at his friends and their siblings thinking he has never experienced such a feel with his siblings, someone could be married for years and may still have never felt like home with his partner, and lastly someone could be waiting to have a partner/get into a relationship and feel like no one is written for them or that everything else will settle once they have that soneone of their dreams by their side.

Now read and read carefully!
You could have all the love in the world and still feel empty, if you remain at the reciever end ONLY. No bond on Earth can ever stay the same if one is only giving and the other is only receiving. So my message to myself and everyone else is;

1.  Ask Allah for a giving heart. A heart that knows how to GIVE Love. And then ask Him to make the heart so busy in Giving that it does not count who is not giving him back

2. Ask Allah for a Love that doesn’t fade away. No form of it. Whether with your blood bonds or with your romantic partner. If He wishes, He will keep the charm alive. If He doesn’t will so, you could be doing everything you can, and nothing would bring back the same feels. Nothing.

3. No matter how hopeless you are, no matter how much you feel that after this age, after this break up, after this divorce,  or after getting widowed at such a time, there is no possibility of a bright day, no possibility that someone will make your heart bloom again, someone will make you smile and laugh like never before, make Dua! And make dua with belief! With strong faith that something beautiful will happen. Remember,  we have limitations, Allah is not bound by any. And when He wants something, He can make people meet regardless of circumstances, He can fill hearts with Love that were totally absent with Love. He can create attractions between people, and believe me, He can make you bang into your soul mate, with a better scene than the one that is in the movies. So when you ask Him, tell him all that you want. The kind of nose, the kind of bank balance, the kind of physique, the kind of nature, everything. He won’t just listen, He will fulfill it. The only condition is faith.

Faith is a super power. Any day of the year, if you ever feel void of Love, regardless of your relationship or marital status, ask the source of Love! O Allah! Could you please fix it? And then you will see miracles happening
But my dear! Don’t forget to ask Allah to give you a Giving heart. A heart that knows how to Love! And my dear, don’t forget to ask Allah to give you His love first, for they say,
“Allah ko paa ker kabhi kisi nay kuch nahin khoyaa”.

May Allah give us His love, the ability to love the right way and the love of those whose love never weaken us.