آلو گوشت

Aloo-Gosht-Curry-Recipe

میں اپنےکچھ دوستوں کے ساتھ چاے کے ایک چھوٹے سے ھوٹل پہ بیٹھا تھا، کہ میز پر پڑے اخبار پہ نظرپڑی۔

اخبار میں ایک لاٹری کا اشتہار تھا، جسکے تحت ایک کروڑ روپے انعام نکلنا تھا۔

تمام دوست ازراہ مزاق ایک دوسرے سے پوچھنے لگے کہ فرض کرو تمھارا ایک کروڑ کا انعام نکل آٰٰے تو کیا کروگے؟ ہماری خوش گپیاں جاری تھیں ، کہ اتنے میں تیرہ چودہ سال کا ایک لڑکا چاے کے کپ لیکر آگیا۔

مجھے جانے کیا سوجھی کہ میں نے اس لڑکے سے بھی پوچھ لیا کہ اگر اسکا ایک کروڑ کا انعام نکل آے تو وہ کیا کریگا۔

لڑکے نے تھوڑی دیر سوچا پھر بولا

سر جی میں آلو گوشت کھاوں گا۔ ایک سال پہلے کھایا تھا، میرا بھت دل کرتا ھے کھانے کو، اگر انعام نکل آے تو آلو گوشت کھاونگا 

اب جب آپ عید پر خوب پیٹ بھر بھر کے گوشت کھاٰئیں ، تو ضرور سوچیں ،تو کوشش کریں کہ کسی کی معصوم سی خواہش ” آلو گوشت”  بھی آپکے طفیل پوری ہو جائے ۔

ہو سکتا ھے آپکے لیے جنت کی قیمت اللہ نے بس ایک پلیٹ آلو گوشت ہی رکھی ھو۔

…………!کیا معلوم

Advertisements

About Binatehawwa

Let's change the world through Piety

Posted on August 1, 2013, in Humanity, Miscellaneous. Bookmark the permalink. Leave a comment.

DISCUSS HERE :)

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s

%d bloggers like this: